جماعت اسلامی

جماعت اسلامی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: جماعت اسلامی پاکستان فلسطینیوں کے حق میں ملین مارچ پروگرام کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518345   تاریخ اشاعت : 2025/04/19

ایکنا: جماعت اسلامی هندوستان نے جدید تفسیر قرآن کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3517732   تاریخ اشاعت : 2024/12/31

ایکنا: عوام اور طلباء نے امیر جماعت اسلامی کے موقف پر انکا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516877   تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: امیر جماعت اسلامی نے انڈیا میں مساجد کو تباہ کرنے کی سازش کو اسلامی تشخص مٹانے کی سازش قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516255   تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا: جماعت اسلامی کے تحت کراچی کی شارع قائدین پر شب یکجہتی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516134   تاریخ اشاعت : 2024/03/31

ایکنا اسلام آباد: کوٹ موڑ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسلامی ممالک سے جہاد کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515355   تاریخ اشاعت : 2023/11/26

ایکنا ڈھاکہ: اعلی عدالت نے انتخابات میں جماعت اسلامی کی شرکت پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 3515328   تاریخ اشاعت : 2023/11/22

پاکستان؛
جماعت اسلامی نے اتوار کو اسلام آباد کی اتاترک ایونیو پر اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ’غزہ مارچ‘ کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515235   تاریخ اشاعت : 2023/11/06

ایکنا رپورٹ؛ پاکستان میں طوفان الاقصی اور فلسطین ملین مارچ
ایکنا اسلام آباد: دنیا میں سب سے بڑا جھوٹا پراپیگنڈا یہی ہے کہ امریکا ناقابل شکست ہے، امریکا قابل شکست ہے، امریکا کو بھی شکست ہو گی، اسرائیل کو بھی شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3515199   تاریخ اشاعت : 2023/10/30

امیر جماعت اسلامی؛
ایکنا اسلام آباد: ایران کیخلاف جنگ مسلط کرنیوالا امریکہ ہی فلسطین پر اسرائیلی قبضے کا ذمہ دار ہے، سراج الحق
خبر کا کوڈ: 3515182   تاریخ اشاعت : 2023/10/27

ایکنا بنگلہ دیش: جماعت اسلامی رہنما اور مفسر قرآن کی تدفین میں دسیوں ہزار لوگ شریک تھے جہاں انکا تشیع جنازہ مظآہرے میں تبدیل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3514789   تاریخ اشاعت : 2023/08/17

ایکنا تھران: امریکا کو کوئی حق نہیں کہ ملک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرے۔
خبر کا کوڈ: 3514346   تاریخ اشاعت : 2023/05/21

ایکنا تھران- حکومت مخالف تحریک کی حمایت پر امیر جماعت اسلامی گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513365   تاریخ اشاعت : 2022/12/15

پاکستان کی بڑی مذہبی تنظیم جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے اسرائیل کو ایک ناجائز و غاصب حکومت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512020   تاریخ اشاعت : 2022/06/08

منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی نے شہدا کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ منہاج القرآن سربراہ کی شدید مذمتی بیان سامنے آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511427   تاریخ اشاعت : 2022/03/05

بین الاقوامی گروپ: پھالیہ میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یزید نے حر نامی آدمی کو اپنی فوج کا کمانڈر بنا کر امام حسینؑ کے مقابلے کیلئے بھیجا، اس حکم کیساتھ بھیجا کہ یا تو انکو میرا تابعدار بنا دے، یا انکا (امام حسینؑ کا) سر کاٹ کر میری خدمت میں پیش کرو۔
خبر کا کوڈ: 3506740   تاریخ اشاعت : 2019/10/13

بین الاقوامی گروپ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ برما میں مسلمانوں کا قتل عام ہورہاہے اور مسلمان ممالک خواب غفلت میں سورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3311180   تاریخ اشاعت : 2015/06/06